ہمارا مشن جدید ترین ٹریڈنگ کا تجربہ فراہم کرنا ہے
2017 میں IT اور FinTech کے باصلاحیت ماہرین کی ایک ٹیم نے PO TRADE کی بنیاد رکھی، جن کا مقصد یہ ثابت کرنا تھا کہ فنانشل مارکیٹس میں پیسے کمانے کے لیے کسی سمجھوتے کی ضرورت نہیں — یہ کہ ٹریڈنگ سب کے لیے قابل رسائی، سہل اور خوب دلچسپ ہونی چاہیئے
آج، ہم مسلسل ترقی، بہتری اور جدت کے ذریعے ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر بنا رہے ہیں۔ ہمارا یقین ہے کہ ٹریڈنگ کو دنیا کے ہر فرد کے لیے قابلِ رسائی ہونی چاہیئے۔
ہمارا انتخاب کیوں کریں?
ہم نے چند کسٹمرز کے ساتھ ایک چھوٹی سی کمپنی کے طور پر آغاز کیا ہے۔ اس وقت ہم نئے تھے، ہماری خدمات آج کی طرح بہتر اور مقبول نہیں تھیں۔ 2017 کے آخر تک، ہمارے پاس:
>0
ایکٹیو صارفین
>$0
ٹریڈنگ ٹرن اوور
>0
ممالک اور خطے
$0+
ٹریڈر کی ماہانہ اوسط آمدنی
فعال صارفین کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، جو ہماری سروس کو سراہتے تھے۔
2018 کے آخر تک ہم نے اپنے پہلے ایک ملین صارفین کا ہدف حاصل کر لیا۔
2019 میں، ہمارے پہلے سے رجسٹرڈ صارفین کی تعداد 10 ملین سے زیادہ ہو چکی تھی۔
ہم اپنے کلائینٹس کے ساتھ کیسے کام کرتے ہیں?
آغاز سے ہی صارفین کی تسلّی ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔
ہمارا مقصد نہ صرف بہترین کسٹمر سپورٹ فراہم کرنا ہے، بلکہ کلائینٹس کی رائے کو توجہ کے ساتھ سننا بھی ہے۔
ہماری کئی بہترین خصوصیات ہمارے صارفین سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہیں۔
ٹریڈرز کی جانب سے اور ٹریڈرز کے لیے!
Victor PO TRADE کے کسٹمر سپورٹ کے سربراہ
ہم کس چیز پر یقین رکھتے ہیں۔ ہماری بنیادی اقدار
جدت کی جستجو
کسٹمر لائیلٹی
واقعی سماجی
پائیداری
دیانت
مشترکہ کامیابی
ہمارے ساتھ شامل ہوں
PO TRADE کے ساتھ ٹریڈر کا کیریئر آپ کو ڈیجیٹل دور کی جدت کے صفِ اول میں لا کھڑا کرتا ہے۔ کاروباری دنیا کے ذہین ترین افراد کے ساتھ مل کر مستقبل کا تصور کریں اور نئی راہیں ایجاد کریں۔
ایک کلک میں ڈیمو آزمائیںرِسک کی وارننگ:
مالیاتی پروڈکٹس میں سرمایہ کاری میں خطرات شامل ہوتے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کی ضمانت نہیں دیتی، اور مارکیٹ کے حالات اور بنیادی اثاثوں کی تبدیلیوں کے باعث قدروں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ کوئی بھی پیش گوئیاں یا مثالیں صرف حوالے کے لیے ہیں اور کوئی ضمانتیں نہیں ہیں۔ یہ ویب سائٹ سرمایہ کاری کی دعوت یا تجویز کا تاثر نہیں دیتی۔ سرمایہ کاری سے پہلے مالیاتی، قانونی اور ٹیکس ماہرین سے مشورہ کریں اور اس بات کا جائزہ لیں کہ آیا پروڈکٹ آپ کے اہداف، خطرے کی برداشت، اور حالات کے مطابق ہے یا نہیں۔
خبروں میں
جانیں کہ ہماری کمیونٹی، سروسز اور جدتیں کس طرح ہر ملک کی صنعت میں روزانہ کی بنیاد پر خبروں میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں